Treatment of cold 39

زکام سے نجات کا علاج

Treatment of cold

زکام سے نجات کا علاج

1. دار چینی
2. زیرہ
3. الائچی
4. کالی مرچ
ان تمام چیزوں کی یکساں مقدار لے لیں. پھر پیس کر سفوف بنا لیں. اب آہستگی سے اس مکسچر کو سونگھیں. انشاءاللہ بند ناک چھینکیں آنے سے کھل جائے گی. اور زکام میں افاقہ ہو گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں