treatment of sore throat 31

گلے کی خراش کا کامیاب علاج

گلے کی خراش کا کامیاب علاج
treatment of sore throat
1. لیموں کا عرق ایک چمچ
2. سمندری نمک ایک چمچ
3. کالی مرچ آدھا چمچ
ایک گلاس پانی میں درج ذیل چیزیں کو مکس کر کے ابال لیں. پانی ٹھنڈا ہونے پر غرارے کریں. ضرورت پڑنے پر اس عمل کو بار بار دہرائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں