50

Uzma Khan Torture Case

عضمی خان کو ۲۳ میئ کو انکے گھر میں گھس کر حراساں کیا گیا، بہت توڑ پھوڑ کی گئی، انکو خوب گالیوں کا سامنا بھی کرنا پڑا
تفصیل کے مطابق عضمی خان پچھلے دو سال سے عژمان نام کے لڑکے سے رابطے میں تھی۔ وہ جیسے ہی اعتکاف سے باہر آئی، عژمان کی بیگم نے عضمی کے گھر میں اپنے گارڈز کے ساتھ انٹری کی، خوب توڑ پھوڑ کی، گالیاں دی اور پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دینے کی دھمکی بھی دے دی۔
یاد رہے عضمی خان پاکستان کی نامور ماڈلز اور ایکٹریس میں شمار ہوتی ہیں۔
مزیر تفصیلات سے اپکو آگاہ کرتے رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں