Treatment of canker sores 43

منہ کے چھالے ختم کرنے کا آسان حل

Treatment of canker sores

منہ کے چھالے ختم کرنے کا آسان حل

ایک کپ پانی میں ایک چمچ نمک ملا کر ابال لیں. ہر کھانے کے بعد اس نمک ملے پانی سے کلیاں کریں. انشاء اللہ منہ کے چھالے جلد ہی ٹھیک ہو جائیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں