154

سردیوں میں ہلکے پھلکے بخار، نزلہ، زکام سے نجات وہ بھی بالکل مفت


نیویارک(نیوزڈیسک) موسم سرما میں زیادہ تر لوگوں کوبخار نزلہ اور فلو وغیرہ ہو جاتا ہے. امریکہ کی ایک یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اگر آپ ہلکے پھلکے بخار، نزلہ اور فلو میں مبتلا ہیں تو رات کے کھانے سےایک گھنٹہ قبل ایک گلاس گرم پانی پیئں. اور کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد سو جائیں تو انشاءاللہ صبح آپ کی طبیعت ہشاش بشاش ہو گی. اور بخار نزلہ فلو سے بھی افاقہ ہو گا.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں