201

گلے کی خراش کا علاج

گلے کی خراش کا علاج


1. ایک کپ نیم گرم پانی میں چوتھائی لیموں نچوڑ کر غرارے کرنے سے گلے کی خراش میں آرام ملتا ہے. اس سے گلے کی خراش کم ہو جائے گی. ہر ایک گھنٹے کے بعد یہ عمل کرنے سے افاقہ ہوگا.

2. گلے کی خراش، خشکی اور دکھن کے لیےایک انڈے کی سفیدی ، ایک بڑا چمچ شہد اورایک پیالی گرم دودھ ملا کر پینا بہت مفید ہے.

3. نیم گرم پانی میں نمک ملا کر غرارے کرنے سے بھی گلے کی خراش میں افاقہ ملتا ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں