vomiting 122

متلی کا علاج

متلی کا علاج
vomiting
1. کالی مرچ ایک چائے والا چمچ
2.لیموں کا عرق ایک چائے والا چمچ
پانی کے ایک گلاس کو ابال لیں.پھر کالی مرچ ایک چائے والا چمچ اور لیموں کے عرق کو اس ابلے ہوئے پانی میں ملا لیں. اور تھوڑا تھوڑا کر کے پی لیں.لیموں کی مہک متلی کی کیفیت کو کم کرتی ہے.جبکہ کالی مرچ معدے میں گڑبڑ کو درست کرتی ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں